وحشتیں کیا ہوتی ہیں ¿

وحشتیں کیا ہوتی ہیں ¿
وحشتیں وہ جو شروع میں تنہائی , پھر سایہ بھی ساتھ چھوڑ جائے ایسی تنہائی, پھر میٹھی سی تنہائی لگتی ہے, مگر جب اس میں سوالات ان گنت جنم دیتے ہیں اور جواب ہوتے ہوئے بھی خود سے بھی مخاطب نہیں ہو پاتے اسی کا نام وحشتیں ہیں اور ان وحشتوں سے جو سہی طور پر ہمکلام ہوجاتا ہے وہ اپنے فن کی انتہا کو پہنچ پاتا ہے , وہ کلاسک کام کر جاتا ہے مگر ان وحشتوں سے ہر کوئی آشنا نہیں ہو پاتا بہت خاردار تار کی مانند ہوتی ہیں ,اس سے ہمکلام ہوکر آپ اپنے جیون کا سہی ساتھی پاسکتے ہیں بس..یہی وحشتیں ہیں...
تحریر :محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem