سوچوں کی تکرار: اسٹیفن ہاکنگ تھیوری پ اسٹیفن ہاکنگ انسانیت کو خبردار کیا،زمین چھوڑکر حکمران طبقہ اس سے پہلے کہ زمین تباہ ہوجائیگی، جس طر ح کے خدشات کا اظہاراسٹیفن ہاکنگ نے 26جنوریاسی سال بی بی سی کے ایک پروگرام میں کیا،خیر میں تو نہ کوئی بہت بڑا سائنسداں ہوں مگر پھر بھی میں اپنی عقل کے گھوڑے دوڑانے کی کوشش کی ہے کیونکہ اگرمان لیا جائے کے زمین آخری مراحل میں ہے اور سرمایادارانہ حکمران اس زمین کوختم کردیں گے کیونکہ اسلحہ کی بے دریغ پیداوار اور مہلک ترین ہتھیاروں کے دوڑ نے اس بات کو عین ممکن ہے۔ تصویر کا یہ رُخ حقیقت کے قریب دکھائی دیتا ہے تو دوسری طرف جسطرح دنیامیں خطرناک ترین قدرتی آفات اور زمین سے معدنیات نکالنے کیوجہ سے جو زلزلہ آئے روز آرہے ہیں اور جرمنی جیسے ملک نے جس نے دو جنگیں لڑیں وہ مہلک ہتھیار ختم کرنے میں پہل کر چکا ہے تو اس سے ایک زمین کے بقاء کی امید پیدا ہوئی ہے۔اگرچہ تمام تر ہتھیار کو تلف نہیں کیا جا بھی سکا تو کیا خبر کے نیوکلئیراورایٹمی ہتھیاروں کو زمینی زلزلہ اپنے اندر سمولیں یا لاوا یا پھر اندرونی س...