Posts

"ورق ورق"

ہم...ورق ورق پڑھتے ہیں ہم زندگی عرق لکھتے ہیں ہم ہر لفظ لکھنے سے پہلے سو بار جیتے مرتے ہیں ہم افسانوں میں ملتے ہیں گزرے زمانوں میں ملتے ہیں کبھی کبھی اہل قلم لوگوں کو قلم کی سیاہی میں ملتے ہیں تاریخ و تہذیب اور اخلاق ہم ہر دور کی تحریروں میں لکھتے ہیں ہم خاک نشین اکثر مرنے کے بعد ہی زندہ ملتے ہیں ریاست ہو یا اہل سیاست سب ہر دور میں ہم سے ڈرتے ہیں جو چاک کردیں معاشرے کو اس غلاظت سے یہ مکرتے ہیں یہ اہل ریاست کیا جانیں ہمیں ہر دور کے تلوار و لشکر ہم سے آج بھی ہم سے ڈرتے ہیں قتل کرے ہمیشہ اہل قلم انہونے تاریخ میں جابر ہم ان کو لکھتے ہیں ہم اشعار لکھنے والے بھی لوگ ہم کلامی خود سے کرتے ہیں ان اشعاروں میں رنگ لئے ہم زندگی میں رنگ ہم ہی بھرتے ہیں تحریر : محسن علی

"دھیرے دھیرے "

دھیرے دھیرے کر کے سب نے مجھے نکالا ہے اپنی خواہشوں کے آگے سب نے مجھے مارڈالا ہے یوں تو بوجھ ہوں میں خود پر بھی یہ سچ ہے بھلا میں نے بھی کچھ اس طرح سے خود ہی اپنے وجود کو مارا ہے کسی سے بھلا کیونکر کریں محسن ہم بھی خود ہی تو پوری جفا سے ہم نے خود کو اس محبت کی ٹھوکروں میں ہی تو پالا ہے ...ہم ہی ہیں اپنی زندگی کی تباہی کے مجرم , مگر عشق کا بھی تو یہ انداز ہمارا نرالہ ہے محبت ہوگئی ہے ہم کو اب بھلا بتائیں کیا کیا .. پھر زندگی کو اب ہم نے ایک عذاب میں ڈالا ہے فیصلہ جو بھی ہواُس کا شکست زندگی سے ہم کو کیسے گروع جی نے ہم کو سنبھالا ہے سورج کی طرح چمکونگا میں بھی کہ چاروں طرف میرے اب اجالا ہے تحریر : محسن علی

"مصروف"

بہت مصروف ہو زندگی میں بہت مصروف ہو زندگی میں بہت مصروف ہو زندگی میں میرے وجود کا احساس نہیں کون ہوں کیا لگتا ہوں تم کو میں کیوں بتلاؤں بھلا تمھیں فقط ایک زندگی نہیں ہوں میں کئی صدیوں پر محیط ہوں میں گزرے زمانوں کی خاک ہوں میں میرے مرنے کو موت نہ سمجھنا تم پھر پلٹ کہ آؤنگا میں دیکھ نہ لو گے جب تک تم میرا عروج..زوال سے پھر کمال کو پلٹ آؤنگا میں مرتے نہیں عشق کرنے والے تم کو حاصل کر کے جاونگا میں کیوں خائف ہو بھلا میرے وجود سے تم تمھارا ہی لباس بن کر آؤنگا میں تحریر: محسن علی وجود کا احساس نہیں کون ہوں کیا لگتا ہوں تم کو میں کیوں بتلاؤں بھلا تمھیں فقط ایک زندگی نہیں ہوں میں صدیوں پر محیط ہوں میں گزرے زمانوں کی خاک ہوں میں میرے مرنے کو موت نہ سمجھنا تم پھر پلٹ کہ آؤنگا میں دیکھ نہ لو گے جب تک تم میرا عروج..زوال سے پھر کمال کو پلٹ آؤنگا میں مرتے نہیں عشق کرنے والے تم کو حاصل کر کے جاونگا میں کیوں خائف ہو بھلا میرے وجود سے تم تمھارا ہی لباس بن کر آؤنگا میں تحریر: محسن علی وجود کا احساس نہیں کون ہوں کیا لگتا ہوں تم کو بہت مصروف ہو زندگی میں میرے وجود کا احس...

دہشتگردی یا مفادات:

                  پاکستان کے اندر حالیہ ہفتے میں دہشتگردی کے تین واقعے پے درے پے ہوئے اور دہشتگردی کی لہرنے  تیزی سے پھر سر اُٹھایا ہے جس میں کم سے کم دو سوقیمتی جانوں کا ضائع ہوئیں۔مگر سوچنے کی بات ہے ایک طرف تو ہمارے وزیر اعظم اور دفتر خارجہ اس معاملہ پر افغانستان سے دو ٹوک بات کا عندیہ دے رہے ہیں تودوسری طرف جناب یہ کیوں بھول رہے ہیں سرحد کی ذمہ داری شائد میری یا حکومت کی نہیں بلکہ ریاست کے دفاعی ادارے کی ہوتی ہے جس طرح سے ملک کے اندرونی جرائم اور قتل و غارت کی ذمہ داری سویلین حکومت اور پولیس دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام ہوتا ہے بالکل ایسے ہی سرحد کی حفاظت کا کام آ پ کا ہے کہ بیرونی جارحیت یا بیرونی دہشتگردی کے روکنے کی ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے۔گزشتہ چند ماہ قبل جب شکریہ راحیل شریف کمانڈ سنبھالے ہوئے تھے تو اس وقت اس تیزی سے حملے دیکھنے کو نہیں ملے مگر حقیقت یہ ہے کہ اے پی ایس،پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ ہو یا وکلاء پر یہ تین کافی بڑے حملے ہوئے دیگر حملوں کے علاوہ جس میں تقریبا تین سو لوگ اپنی جانوں سے گئے مگر ...

" کہرام"

مجھ میں شائد خاموشی تو جنم نہ لے سکے ہاں ! میرا لاشہ شہر میں کہرام ضرور مچائیگا تحریر محسن علی

" محبوب "

کبھی کبھی محبوب کے آگے بکھرناچاہئے   محبوب کو منانے کے لئے سنورنا چاہئے                      تحریر محسن علی

شادی،بندھن یا گھٹن:

Image
شادی،بندھن یا گھٹن:                    شادی جیسے نام سے ہی معنی کچھ واضح ہوتے ہیں کہ خوشی کیونکہ ہم کہتے سنتے آئے ہیں شاد رہو آباد رہو۔تو اس کے معنی یہی ہوتے ہیں مگر کیا واقعی شادی کی رات کے بعد انسان اندر سے خوش ہوتا ہے سکون پاتا ہے؟اس کا جواب موجودہ زمانے یا گزشتہ سو سال پرنظر ڈالیں تو نہیں میں ملے گا وجہ کیا؟ جبکہ کہنے کو یہ رشتہ ارتقائی عمل سے ہوتا ہوامعاشرتی پھر مذہبی بیانیہ اس میں شامل ہوا۔مگر کیا ایسا سب کرنے کے بعد اس رشتے نے فلاح یا بہتری پائی یا پسپائی کی طرف گیا؟جب یہ رشتہ معاشرتی اور مذہبی روایات کے ساتھ آگے بڑھا وقت کے ساتھ  تو اس میں تبدیلیاں رونماء ہوتی رہیں مگر اس میں کامیاب زندگیوں کے حوالے گزشتہ صدیوں اور زمانوں میں شاد ونادر ہی کیو ں ملتے ہیں؟ جبکہ مذہب نے اسکو سند دے دی اور کہنے کو خدا کی جانب سے اس رشتے کو شریعت ومعاشرتی قانون کا سہارا مل گیا۔مگر غور کیا جائے تو کیا انبیاء اکرام کیا اولیاء،کیا گوتم بدھ اور بنی نوع کی تاریخ مذہبی نقطہ نظر سے آدم و حوا کا رشتہ کیا بہترین تھا؟ ذرا ساغور وفکر کریں جب کہ مذہب...

سی پیک یا بلوچستان پیک۔۔۔!

Image
سی پیک یا بلوچستان پیک۔۔۔! سی پیک کامنصوبہ جو کہ ہمیں گزشتہ ایک دہائی سے باور کروایا جارہا تھا کہ پاکستان کے نصیب جاگ جائنگےلوگ ناک ڈالر سے پوچھینگے اتنا پیسہ آئیگا۔بلوچستان کے غموں کے بادل چھت جائینگے سرحد سیراب ہوجائیگا پنجاب خوشحال ہوجائیگا سندھ کی زرخیزی بھی خرید لے آئیگا۔یہ سی پیک مگر کسی نے یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ بلوچستان کو ہی پیک کردیگا انکی لاشوں کو بار بار ہم پیک کرکے تدفین کرنا پڑیگا۔ہمیں ان گنت جنازے اُٹھانے ہونگے۔کوئٹہ جیسے چھوٹے شہر میں جہاں بلوچی بھائیوں کا کہنا ہے کہ چوکیا ں مزید بڑھ گئیں ہیں گزشتہ چھ آٹھ ماہ سے جہاں گلی گلی سی تقریبا تلاشی لے رہی ہو ں جہاں جگہ جگہ ناکہ اور فوجی چھاؤنیاں ہوں اگر وہاں اس مختصر جگہ بھی بم دھماکہ ہوجائے تو ہم کس سے سوال کریں۔چلیں بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے تو ہم محض سی پیک کا کرایہ کیوں وصول کر رہے ہیں اسکو چلانے کا کنٹڑول کیوں نہیں مکمل طور پر کیا خبر بھارت اسی سڑک کے ذریعے چائنہ کے ہی ٹرانسپورٹ کے ذریعے اندر گھس کر ضرب لگائے۔کیا آپ لوگوں کو نہیں لگتا جب اس میں ایران و افغانستان مل جائینگے اور بعد میں روس بھی تو کیا یہ ممالک اپ...

"محبت"

محبت جنم لے رہی ہے مجھ میں بہت زخم دے رہی مجھ میں زہر زندگی کا پی چکا ہوں محبت کا امرت پلاؤ مجھ کو میری عبادتیں ادھوری ہیں  مجھ کو میرے خدا سے ملواؤ دوستو رات بھر ایک خوبصورت کرب میں گزرا اب مجھ کو نا دوزخ سے ڈراؤ دوستو تحریر: محسن علی

"سمندر

میں عشق کا سمندر ہوں تو درد دل کا مندر آ مجھ میں ڈوب جا میں کردوں تجھ کو مکمل . تحریر .محسن علی

"وحشتوں"

صدیوں کی تنہائی وحشتوں کو جنم دیتی ہے تو ہر سانس میں مجھ میں جنم لیتی ہے تحریر محسن علی

"فاریحہ "

جون کی فاریحہ کے نام میرے قلم سے فاریحہ اس قدر تاریکی میں بھی مجھے تیری صورت دکھائی دیتی ہے تحریر محسن علی

"حد"

تم حد سے آگے بڑھ گئی ہو تم میری روح میں اتر گئی ہو تحریر محسن علی

"نیند"

وہ مجھ میں سماگئ ہے میری نیند اڑاگئ ہے تحریر محسن علی

"صورت "

تیری صورت دیکھنے کو مل جائے رات بھر تیری پوجا میں گز جائے. تحریر محسن علی

"عشق "

عشق ہوں تجھ کو... تو تڑپاؤنگا کچھ رلاونگا تجھ کو پھر ہنساونگا تحریر محسن علی

"مسکن"

تم نے اپنا مسکن بنالیا ہے میرا دل چرا لیا ہے تحریر محسن علی

"قندیل"

تم میرے وجود کی دلیل ہو میری زندگی کی قندیل ہو تحریر محسن علی

" پیاس"

جب تو دور جا کر پاس آتی ہے میری روح کی پیاس بڑھاتی ہے تحریر محسن علی

"طلب"

تیری طلب اب بڑھ گئی ہے تو ُزندگی کی ضرورت بن گئٰ ہے تحریر محسن علی