کہانی قسط نمبر نو

قسط نمبر نو
سارہ گھر پر بیٹھی کمرے میں ٹیبل پر اپنے ، اسکی بہن شائستہ گھر آئی ہوئی رکنے کے لئے ساتھ بیٹھی شاءستہ ٹی وی دیکھ رہی ہوتی ٹی بند کرکے وہ سارہ سے مخاطب ہوتی ہے ۔
شائستہ : سارہ یار ایک بات سوچ رہی تھی میں
سارہ : شائستہ تم اور سوچتی ہو اس کا مجھے کبھی گمان بھی نہیں ہوئے
شائستہ : میں مذاق نہیں کرہے یار ۔۔۔۔
سارہ: بچپن سے آج تک کبھی تم نے کوئی بات کہی نہیں اس طرح سے کہ تم کچھ سوچ رہی ہو اسلئے میں نے کہا
شائستہ : بات سنو گی یا کام میں مصروف ہو تو ٹال رہیں
سارہ : ارے یار میری جان کہو میں مصروف ہوں مگر تم سے بڑھ کر نہیں تم کہو کیا سوچ رہی تھیں
شائستہ : میں سوچ رہی تھی آپ منگنی یا شادی وغیرہ کرلیں
سارہ : شائستہ تم جانتی ہو میں کسی دوسرے کی رائے سے کبھی کچھ نہیں کیا جب تک میرا دل نہیں ہوا تم سب لوگ مجھ سے یہ بات کہنا چھوڑدوگے میں خود کچھ کرلونگی ۔
شائستہ :سارہ تم تو برا ہی مان گئیں یار ۔۔
سارہ: دیکھو یار میں پریکٹیکل قسم کی لڑکی ہوں شروع سے اسلئے تمھاری شادی کو سال ہونے آیا میں نے تم سے نہیں کہا یار بچہ کب آرہا ہے ہنی مون پر کیا کیا؟
کیونکہ میں لوگوں کی پرائیویسی نہیں جاتی اسلئے کوئی بھی نہ جائے میری پرائیویسی میں
شاَئستہ : خیر کوئی بات نہیں یار ۔۔ شائد میں یہاں رہی تو اثرات آگئے یہاں کے
سارہ : جی خالہ جی درست کہا
شائستہ : اچھا کوففی پیوگی
سارہ: تم کو معلوم ہے میں کوففی اور آئسکریم منع نہیں کرتی
شائستہ : چلو میں بنا کر لاتی ہوں
سارہ آفس تھوڑی دیر سے پہنچتی ہے سب آفس میں کام میں مگن ہوتے ہیں ، سارہ اپنی ای میل کھولتی ہے چھٹی اپروو ہوتی ہے ، وہ تھینکس کا جواب کرتی ہے اور
جنید کے کمرے میں جاتی ہے
سارہ : جنید ۔۔
جنید: ہاں اندر آجاو
سارہ: یہ تین فائلیں ہیں میں نے مکمل کرلیں ہیں کل رات میں ، یہ پہلی فائل میری ٹیم کو اگلے پیر کو دے دینا اور دوسری فائل یہ دس دن بعد میں نے تاریخیں لکھ دی ہیں کس تاریخ کو کونسی فائل دینی ہے دونوں پر
جنید: سارہ بہت جلدی میں ہو ؟
سارہ : نہیں بس میں آج سے آف ہے توچیزیں فائنل کردیں سب کو کام بتادیا ہے ٹیم کو بس فائلیں یاد سے درست تاریخ کو دے دینا میں کال کرلونگی یاد دلانے کو تم کو اور ٹیم کو بھی ۔
جنید: سارہ تم مجھے اس وقت مشین لگ رہی ہو کوئی اتنی تیزی میں
سارہ: بیٹھ کر کہو جنید کیا کہنا ہے بیٹھ گئی میں ریلیکس ہوں جلدی میں نہیں اب
جنید: تین فائلیں دیں اور تیسری فائل کا کیا کروں یہ کس کی ہے ؟
سارہ: یار یہ وہ فائل ہے جو تم نے دو دن پہلے دی تھی میں نے یہ پوری مکمل کرلی اس کا کام اور چیک بھی کرلی آگے کلائنٹ وغیرہ کو دینی ہو یا کام کرنا ہو تو یہ مکمل تیار ہے ہر لحاظ سے ۔
جنید: یار اس فائل کا کام اتنا ارجںٹ نہیں تھا ۔
سارہ: چلو کوئی بات نہیں میں نہیں چاہتی میری چھٹیوں میں آفس سے کوئی کال کرے بس میں ہی دن کے کھانے پر کال کر کے معلوم کرلونگی اسلئے سب کردیا ۔
اصل میں ، جب میں وآپس آونگی تو دوسرا ایونٹ ہوچکے گا آفس کا پہلے ایونٹ کی وجہ سے میں چھٹیوں پر نہیں گئی تھی مگر اس میں ، میں نہیں ہونگیں ٹیم سب کردیگی ۔
جنید: کیا اگلے دس پندرہ دن میں ایونٹ ہوجائگا تیاری سب کام کیسے ؟
سارہ: میں نے سب کام کردئیے ہیں ٹیم میری بس آخری آٹھ دن ہیں ٹیم سب کام اچھے سے کرلے گی کوئی کمی نہیں رہیگی ۔
جنید : فون اٹھا کر یار کوففی اور توقیر کو بھیج دو
توقیر: جی جنید ۔۔
سارہ: یار توقیر تھینکس فار ہیلپنگ میں بس کوففی پی کر نکلتی ہوں
توقیر: کھانے کا وقت ہے کھانے کے بعد کوففی پھر نکل جانا سارہ اور تھینکس نہیں
سارہ: چلو ایک کال کرلوں پھر کھانے تک رک جاتی ہوں
سارہ: کال پر چار بجے تک فری ہونگیں ٹھیک ہے بس یہ بتانا تھا
جاری ہے

Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem