"مُسرت"

دوست کہتے ہیں
نظم لکھو محسن
پورے درد سہہ کر
مُسرت بھری نظم
کیسے لکھ لوں میں 
وہ الفاظ وہ جذبات
جو محسوس نہ کرسکوں
کیسے لکھوں وہ جو
میرا گماں و خیال نہیں
بھلا کیسے میں ویرانی
کو میں گلزار لکھوں
نظم لکھوں مسرت کی ؟
منافقت کرلوں لکھنے میں
مگر کیسے ۔۔
جو دل و ذہن میں نا ہو
کیسے وہ لمحہ جو جیا نہیں
اُسکا حق ادا کیا نہیں
وہ مسرت بھری نظم میں
اُسکی خوشی دیکھے بنا
کیسے لکھ لوں میں ؟
مُحسن علی

Comments

Popular posts from this blog

Gureza

کہانی قسط نمبرچار

"Write Your own"