"ریاست دیکھیں ماں کی جیسی ہے"
ریاست دیکھیں ماں کی جیسی ہے اس لئے ہم سب کے کاکڑ صاحب نے خالہ کا کردار ادا کرتے ہوئے چھوٹے قاتل لدھیانوی کا انٹرویو چھاپہ تو ریاست کو بھی اپنا بیٹا بڑا قاتل احسان اللہ احسان فخر پاکستان "قاتل پاکستانی" کو فی الفور اسپیس دینی پڑی ۔۔شکریہ راحیل شریف کا بھجن پڑھنے والے شکریہ پاک فوج کے ترانے نہیں بجارہے نہ کسی غیرت بریگیڈ کی غیرت جاگ رہی نہ استعفی دو محافظ قاتل باجوہ کے نعرے نہ ہی کسی سیاسی پارٹی کے لیڈر کی عزت کو دھچکا لگا ایک چھینک کی آواز نہیں سنائی دی گئی میڈیا پر جبکہ سپری م کورٹ سوموٹو بھی نہیں لیا کہ کس قانون کے تحت پاکستانی عوام کے قاتل کو قوم کا بیٹا دیا گیا ہے کسی نے پٹیشن بھی درج نہیں کی ، جی کیا اسلامی یا لبرل پاکستاں میں ہزاروں قتل کرنے والے کو کس اصول کے تحت معاف کیا گیا ہے کیا مقتولین کے خاندان والوں نے معاف کردیا ۔۔نہیں مگر ایک سوئی نہیں گریگی ۔۔ مردہ باد مردہ باد باجوہ مردہ باد، نوازشریف مردہ باد ،زرداری مردہ باد، اسفند یار ولی مردہ باد، عمران خان مردہ باد۔۔ مردہ باد مردہ باد پاکستان کے قاتل اصول مردہ باد، قاتلوں کو پناہ دینے والے مردہ باد ، انکو سزا کے ...