" بے بسی"

کتنا خوشنصیب ہے وہ
تُم میسر ہو
وہ بھی ڈھلتی شام
نہ دفتر نہ لوگ کوئی
اپنی بات کرنے کا موقع
تمھاری مکمل توجہ
تُمھارا ساتھ پھر
تُمھارے ساتھ چلنے کو
تُمھاری مُسکراہٹ
اور تمھاری خوشی
اور میرے پاس بس
فقط ایک مکمل
بے بسی


محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem