"الفاظ "



مُجھے خوشی لکھنی ہے 
اپنےغم دے دو نہ تُم
مُجھے رنگ لکھنے ہیں 
مرے سنگ چل لو نا تُم
مُجھے خوشبو لکھنا ہے 
اپنا وجود دے دو نا تُم
مُجھے وصل لکھنا ہے 
میرا ہجرختم کردو تُم
مُجھے گُلاب لکھنا ہے 
اپنا آپ دے دو تُم
مُجھے مکمل لکھنا ہے 
میری تکمیل کردو تُم
مُجھے کتاب لکھنی ہے 
اپنے الفاظ دے دو تم

محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019