"میں ہوں"


میرے عزیز ہم وطنوں 
میں نہ جون ایلیاء ہوں 
نہ میں منٹو ہوں 
میں میں ہوں 
عام فہم میں کہوں 
تو میں منشو ہوں 
جو اوشو سے مُتاثرہوں
ابوبکر کا کچھ حاضر ہوں
فہیم کا ناظر ہوں 
عزیر کا غازل ہوں 
فرنود کا عالم ہوں 
میں محسن ہوں 
میں منشو ہوں 
اور بس میں ہوں 
شُکریہ

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019