"خُواب "

خُواب :-
دُنیا اچھے اور مثبت خُواب دیکھتی ہے میں نے خواب بڑا عجیب دیکھا میں بلوچستان میں تھا اور وکالت کے پیشہ سے منسلک خواب میں میرے پاس رات دو بجے ایک بچہ آیا کہ گھر چلو میں گھر گیا اُس نے بتایا جلیلہ حیدر زندہ نہیں رہیں آپ جلیلہ کے دوست ہو ہمارا والد تُمھارے یہاں کے شاعر مومن خان مومن کی طرح کا انسان تھا ،تُم ہمارا گھر سب دیکھ لو ہمارا بابا ایک ہفتہ سے غائب ہے تُم وکیل ہو صاحب ہماری مدد کرو ۔ میں رات بھر اُس گھر میں چیزیں وغیرہ دیکھتا ہوں پھر گھر جاکر عدالت پہنچتا ہوں کمرے میں فائلیں ادھر اُدھر دیکھتا ہوں کہ وکلاء کے کمروں پر فائرنگ ہوتی ہے عدالتیں بند ہوتی ہیں ۔ پھر کرفیو لگا کر عدالتیں کھولی جاتی ہیں اور وہ بچہ عدالت کی پہلی دن کی کاروائی کے بعد وہاں بابا کے دُکھ سے عدالت کے کمرے میں ہی سوجاتا ہے اور عدالت کا وقت ختم ہوجاتا ہے ۔ میرے تو خواب بھی اچھے مثبیت خوشگوار نہیں رہے ۔ اب تو ۔


مُحسن علی

Comments

Popular posts from this blog

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem