"خیال ایک "
خیال ایک
لوگ نہ دشمن ہوتے ہیں نہ دوست ہوتے ہیں
فقط شائد وقت کاٹتے ہیں ساتھ ایک بس میں
مُسافر کی طرح باقی نہ کوئی دوست ہوتا نہ
دُشمن مگرانسان محبت و ہمدردی کا بھوکا ہے
تو وہ دوست سمجھ لیتا ہے کسی کو مگر ہوتا
نہیں کوئی بھی سب ایک دوسرے کو اپنے
مفاد کے لئے استعمال کرتے ہیں کچھ نہیں تو
اپنا فالتو وقت اچھا گزارنے کے لئے ۔۔
Comments