" احساس "
میرے پاس کیا ہے
بس احساس ہے
احساس بھی کیا
تُمھارے ہونے کا
تو کبھی نہ ہونے کا
محبت کا ادھورا جذبہ
جس میں تُم تو ہو
بس میں نہیں ہوتا
کچھ کُھردرے لفظ
کچھ بکھرے جذبات
میرے وجود ایک تُم
بس میرے نہ ہونے کا احساس
تُمھارے لفظوں کی خیرات
تو کچھ تمھارے وقت کی بھیک
چند ملُاقاتوں کے لمحہ
میرے ٹوٹے وجود کا احساس
بس
اور ہے ہی کیا میرے پاس
تُمھاری مُسکراتی تصویر
تُمھاری پرچھائی
اور ایک
تُمھاری خوشبو کا
بس احساس ہے
احساس بھی کیا
تُمھارے ہونے کا
تو کبھی نہ ہونے کا
محبت کا ادھورا جذبہ
جس میں تُم تو ہو
بس میں نہیں ہوتا
کچھ کُھردرے لفظ
کچھ بکھرے جذبات
میرے وجود ایک تُم
بس میرے نہ ہونے کا احساس
تُمھارے لفظوں کی خیرات
تو کچھ تمھارے وقت کی بھیک
چند ملُاقاتوں کے لمحہ
میرے ٹوٹے وجود کا احساس
بس
اور ہے ہی کیا میرے پاس
تُمھاری مُسکراتی تصویر
تُمھاری پرچھائی
اور ایک
تُمھاری خوشبو کا
احساس
محسن علی
محسن علی
Comments