" بکواس"
خواہشیں ، خواب ، امیدیں
اگر انہیں پورا نہیں ہونا ہوتا
تو یہ بکواس کس لئے ؟
عزت محبت احترام قبولیت
اگر انہیں ملنا نہیں ہوتا
تو یہ بکواس کس لئے ؟
درد ، ہمدردی و احساس
روز یہاں مرنا ہی
تو یہ بکواس کس لئے ؟
خیال ، وجود ، انسانیت ،تہذیب
سب کو روز ہی کچلنا ہوتا
تو یہ بکواس کس لئے ؟
مذہب ، دین ، قانون ضابطے
انکو روز دفن ہی ہونا
تو یہ بکواس کس لئے ؟
یہ رشتے اور تعلقات
روز پامال ہی ہونا ہے
تو یہ بکواس کس لئے ؟
اگر انہیں پورا نہیں ہونا ہوتا
تو یہ بکواس کس لئے ؟
عزت محبت احترام قبولیت
اگر انہیں ملنا نہیں ہوتا
تو یہ بکواس کس لئے ؟
درد ، ہمدردی و احساس
روز یہاں مرنا ہی
تو یہ بکواس کس لئے ؟
خیال ، وجود ، انسانیت ،تہذیب
سب کو روز ہی کچلنا ہوتا
تو یہ بکواس کس لئے ؟
مذہب ، دین ، قانون ضابطے
انکو روز دفن ہی ہونا
تو یہ بکواس کس لئے ؟
یہ رشتے اور تعلقات
روز پامال ہی ہونا ہے
تو یہ بکواس کس لئے ؟
مُحسن علی
Comments