"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019



Happy Valentine Day  
I am the one who will never ever get his love 
Dear Lovers Never leave your love once till death ...it's such painful , I can't describes it in words . Hope one day Love will win against Money , Racism , Religions and languages ..but that day I wouldn't be alive ..
پیار کو ہوجانے دو #Happy_Valentine_Day
آنکھوں میں دیکھ کر بات کرو 
میں بس پاوں دباتا رہتا ہوں 
اتنی حسین کی کیا وجہ ہے 
۔۔ایسے کیا دیکھتی ہو مُجھ کو 
تُم کو تو یوں دیکھا جا سکتا ہے 
ان رُخساروں کو چُوما جاسکتا ہے
تو محبت کو کھول دو نا 
ان لبوں سے بول دو نا
تمھاری خاموشیاں ہی تو
دھڑکنیں تیز کرتی ہیں
تُمپاس آنے کو تڑپاتی ہوو
اجازت دو تو ۔ ۔۔بوسہ لوں
تُمھاری گردن و زلف کےدرمیاں 
جو ایک جہاں ہے 
اجازت دی ہے لو تُم نے تو
لبوں کو چومتا ہوں
اس خوبصورت گردن کو میں 
سونگھتا ہوں 
زبان سے چاشنی لیتا ہوں 
سینے سے آگ لیتا ہوں 
ایسے گلے لگاتا ہوں 
جیسے تم میں مل جاتا ہوں
تُمہیں لبوں سے چوم کر 
میں جانےکب لٹاتا ہوں
زُلفیں کھول میں بکھراتا ہوں 
سینے سے لپٹ کر میں
تجھ میں گُھلتا جاتا ہوں
تُمھارے آنکھوں کے پانی کو
لبوں سے پی جاتا ہوں
تری نازک ان کلائیوں سے 
چوڑیاں اتارتا ہوں
پھر اپنے سینے پر تمکو لٹاتا ہوں
پھر اپنے سینے پر تمکو لٹاتا ہوں
لب چھوٹ نہ پائیں لبوں سے 
تُم کو یوں سنبھالتا ہوں
ساڑھی کے پلو کو میں 
درمیان سے ہٹاتا ہوں
تُم بوسے لو سینے پر
دھیمے سے اتارتا ہوں
تُمھاری پشت پر ہاتھ 
محبت سے سہلاتا ہوں
تُمھاری سانسوں کی گرمی کو
اپنے سینے میں اُتارتا ہوں
تُم مجھے چاہو اس قدر
آنکھوں سے بتلاتا ہوں
خاموش رہ کر میں 
تم کو دھڑکنیں سُناتا ہوں
میں کمر پر بوسے لیتا ہوں 
جیسے پیار کے تحفےدیتا ہوں
رفتہ رفتہ بلاوز کی گرہیں کھولتا ہوں 
دھیمے دھیمے موم کی مانند پگھلتا ہوں
اپنی تشنہ زبان سے میں ترے مجسم میں 
میں ایک چنگاری سی بھرتا ہوں
کھول دو تُم خود کو مُجھ پر
ریشم سے لپٹ کر خود کو میں 
ترے پھولوں پر بوسے دیتا ہوں
تُمھاری گرمی کو جذب کرنے کو 
میں تُم کو پھر ٹھنڈ دیتاہوں
جیسے گرتا ہے دریا سمندر سے 
ایسے میں تُجھ میں گرتا ہوں
تیری چال کی مستی کو 
سر رکھ کر بوسے دیتا ہوں
عُریاں اب جسم ہیں دونوں کے
میں آگ کو پانی دیتا ہوں
مُحسن علی

Comments

Popular posts from this blog

Chief Of Army Statement A Clear message..(2012)

Our Basic Problem