"لعنت "
لعنت وہی بھیجے ہمیں محض
جو خُدائی کا دعویدار ہو
یہ خُدا دے رہا ہے لعنت قُرآن میں
اگر ہو تُم سا بھی خُدا تو کیا ہے ؟
تُم جو ہذیان بکتے ہو زبان سے
یہ زبان ہی کھینچ لوں ، تو کیا ہے ؟
لعنت فقط وہی بھیجے ہمیں
جو جو اس جہاں کا خُدا ہے
نہیں کرتا میں سجدہ کسی کو
بھلا اپنے محبوب کے سوا
کسی کے آگے بات یہ جا بجا ہے
لعنت دے جب تُو مُجھ کو تو
پہلے تُو دعوی تو کر تُو خُدا ہے
مُحسن علی
Comments