"میں"



میں پاگل ہوں 
میں جاہل ہوں 
میں گوار ہوں 
میں انکار ہوں 
انتشار ہوں 
تکرار ہوں 
رد ہوں 
درد ہوں 
خودغرض ہوں 
مریض ہوں 
قابل تضحیک ہوں 
رذیل ہوں 
ذلیل ہوں 
کمین ہوں 
نیچ ہوں 
غلیظ ہوں 
پلید ہوں 
ناقابل تقلید ہوں
محسن علی

Comments

Popular posts from this blog

120 Days !!

"#Happy_Valentine_Day" 14 Feb 2019